|
Hell for those who even try to insult our beloved Prophet
Death and hell for those who even try to insult our beloved Prophet Muhammad peace and blessing be upon him.Sargodha two men were sentenced death penalty for acting against the people blasphemy law.
| توہین رسالت پر دو افراد کو سزاےء موت کا حکم |
|
سرگودھا
سپیشل جج انسداد دہشت گردی سرگودھا میاں محمدانور نزیر نے تھانہ لکسیاں ضلع سرگودھا کے مقدمہ توہین رسالت کا فیصلہ سناتے ہوےء ملزمان محمد علی اور مشتاق احمد کو سزاےء موت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے عدالت نے ملزمان محمد علی اور مشتاق احمد کو زیردفعہ 7 انسداددہشت گردی ایکٹ 5۔5 سال قید اور 20۔20 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی دی ہے جرمانے کی رقم ملزمان کی جایءداد نیلام کر کے وصول کی جاےء گی استغاثہ کے مطابق ملزمان نے یکم جنوری 2009 کو دن 10 بجے مسجد اللٰہ اکبر چک احمد والا ضلع سرگودھا کی دیوار پر کندہ کلمہ طیبہ کا دوسراحصہ"محمدالرسول اللٰہ" ہتھوڑی اور چھینی سے شہید کر دیا اور کہا ہمیں کلمہ طیبہ کے دوسرے حصہ کی ضرورت نہیں ہے |
|