صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ان پانچ امریکی شہریوں کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جن پر شدت پسندوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔